Swat

ضلعی کو نسلر شوکت علی تحریک انصاف کے ضلعی عہدہ سے احتجاجاً مستعفی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحریک انصاف ضلع سوات کے جائنٹ سیکرٹری اور یونین کونسل نویکلے مینگورہ کے ضلعی کو نسلر شوکت علی نے تحریک انصاف کے ضلعی عہدہ سے احتجاجاً استعفا دے دیا۔ عنقریب وہ بنیادی رکنیت سے بھی استعفا دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عوامی خدمت گار ہیں لیکن ان کی صوبائی حکومت اور اراکین اسمبلی عوامی خدمت کی بجائے ذاتی کاموں میں مصروف ہیں۔ وہ عمران خان کی پالیسیوں کے برعکس چل رہے ہیں جس کی وجہ سے دل برداشتہ ہوکر انہوں نے پارٹی عہدہ سے استعفا دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔