Swat

خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ، قتل میں ملوث ماں اور چچا گرفتار

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ تاروگے میں خودکشی کا ڈراپ سین ،خاتون کے قتل میں ملوث ماں ا ور چچا سمیت 3افرادکو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ،پستول بھی برآمد کرلیا گیا تھا ،پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے تاروگے میں فائرنگ سے ایک خاتون مسماۃ (ز) زوجہ قیصر جاں بحق ہوئی تھی اور اہلخانہ نے اس کی موت کو خودکشی قراردیا تھا تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے انکوائری شروع کردی تھی جس پر اس کی ماں مسماۃ (ن) زوجہ عبدالوہاب ،گل نظر اور گل زرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے ملزمان کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں