Swat

غر شین میں مکان کا چھجا گرنے سے دو بچے جاں بحق ، دو زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ غیرشین میں مکان کا چھجا گرنے سے 2کمسن بچے جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے ،ڈی ایس پی خوازہ خیلہ کے مطابق حادثہ اسوقت پیش آیا جب اسکول سے چھٹی کے بعد دو بچے پہنچنے پر چھجا پر بیٹھے بچوں کے ساتھ باتیں کرنے لگے کے اس دوران چھجا منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں نو سالہ شہاب ولد وقار اور اس کی کزن چھ سالہ نایاب دختر سید بہادر موقع پر جاں بحق ہوگئے اور چارسالہ روما دختر وقار اور آٹھ سالہ سعود ولد غلام محمد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔