Swat +A -Aسوزوکی پک اَپ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق September 10, 2018 12 مناظرہ Swatسوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں سوزکی پک اپ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث پک اپ الٹنے سے30سالہ ڈرائیور فراز ولد شمروز خان ساکن خریڑئی مٹہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement