Swat

نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں 15 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر اقدام خودکشی کرلیا۔ نوید نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔