Swat +A -Aیخ کوہی میں رکشہ الٹنے سے بچہ جاں بحق September 12, 2018 10 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ یخ کوہی میں رکشہ الٹنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ تیز رفتاری کے باعث رکشہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس میں اہل خانہ کے ساتھ سوار چھ سالہ یوسف جاں بحق ہوگیا اور باقی افراد محفوظ رہے ۔ اشتہار / Advertisement