Swat

مینگورہ میں 20سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ عثمان آباد میں بیس سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ا) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔