سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں پولیس نے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق نور کی خفیہ اطلاع پر لنڈاکے پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم محمد حکمین سکنہ جمرود ضلع خیبر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔
Swat
