Swat +A -Aگاڑی چلاتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق September 13, 2018 7 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شین میں گاڑی چلاتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع مطابق انعام ولد محمد سالک سکنہ شین گاڑی چلا رہا تھا کہ اس دوران اسے اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement