Swat

مینگورہ، مبینہ چوروں کی آمد، شہر ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ چوروں کی آمد کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے شدید ہوائی فائرنگ کی۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شہر میں چوروں کی آمد کی خبر چلی جس کے بعد شاہدرہ وتکے، ملوک آباد، بارامہ، حاجی بابا سیرئی اور دیگر علاقوں میں رات کو لوگوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واضح رہے کہ سوات کے بیشتر علاقوں میں گھروں میں پتھر پھینکنے اور چوروں کی مبینہ آمد کی خبریں گذشتہ کئی روز سے چل رہی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔