Swat

مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو دو گھنٹے تک جاری رہا۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔