Swat

پی کے 7، پی ٹی آئی نے حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کردیا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات میں صوبائی حلقہ پی کے7سوات میں تحریک انصاف نے حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کردیا۔ اس حلقہ پر تحریک انصاف کے ڈویژنل کو آرڈی نیٹر محمد رحمان اور ضلعی رہنما سعید خان ڈھیرئی نے بھی ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر مملکت مراد سعید کی سفارش پر حاجی فضل مولا کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، اب ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا کا مقابلہ اے این پی کے وقار احمد خان کے ساتھ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔