Swat

بندوق چل جانے و گولی لگنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ میں بندوق چل جانے اور گولی لگنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسد و لد محمد اعجاز دیگر بچوں کے ساتھ گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران بندوق چل جانے سے گولی اسد کو لگی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔