Swat

موسمِ سرما کی پہلی برف باری و بارش، بالائی علاقوں میں موسم سرد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری اور بارش سے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور میدانی علاقوں میں خوشگوار ہوگیا ۔ ہفتہ کی صبح وادئی کالام کے بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی۔ بالائی و میدانی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سے دوپہر تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔