Swat

مہوڈنڈ حادثہ، جاں بحق دو افراد امریکہ اور دبئی سے چھٹی پر آئے تھے

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    مہو ڈنڈ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دو افراد امریکہ اور دبئی سے چھٹی پر آئے تھے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے دونوں دوست امریکہ اور دبئی سے چھٹی پر آئے تھے جس کے بعد و ہ سیر و سیاحت کے لئے سوات آئے تھے کہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔