Swat

14گھنٹے مسلسل بجلی بندش ، کاروبار زندگی معطل

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں 14گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل رہا ۔بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں پانی کی سپلائی بھی نہ ہو سکی ۔ تھانہ میں نئے گریڈ سٹیشن میں ضروری مرمت کی وجہ سے سوات اور شانگلہ میں بدھ کی صبح سات بجے سے رات نو بجے تک مسلسل بجلی بند رہی، جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔