Swat

مٹہ میں لڑکے اور لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا گیا۔

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان کو زہر دیکر قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 25سالہ مسماۃ(م) اور 26سالہ کومیل کے بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ روزدونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی ہے جس پر پولیس نے تحقیقات کئے اور میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہوگیا کہ دونوں کو زہر دیکر قتل کیا گیا ہے جس پر پولیس نے خاتون کے والد ، دو بھائیوں ، سسر اور لڑکے کے والد اور بھائی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دوہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔