Swat

پولیس، عوامی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑے، ڈی آئی جی ملاکنڈ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر نے کہا ہے کہ پولیس فورس عوام کی خدمت اور فرائض کی ادائیگی میں کوئی کسر نہ چھوڑے۔ عوام کی عزت اور ان کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے۔ پولیس عوام کی خادم بن کر ان کو درپیش مسائل کے حل میں بھرپور کردار اداکرے۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے پولیس لائن کبل میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات سید اشفاق انور بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔