Swat

پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ بلو گرام میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔ عرفان ولد ہمایون گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی ان کو لگی، جس سے وہ زخمی ہوگیا ۔ ان کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔