سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گل آباد میں تین موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے 5افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث تین موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار فواد ، طلحہ ، محمد امیر ، روشن اور فواد زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
