Swat

سولہ سالا لڑکا پہاڑ سے گرکر جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   کالام کے نواحی علاقہ مٹلتان پلوگاہ میں 16سالہ لڑکا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عبید اللہ ولد امیر اللہ قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔