Swat

دو مسافر ہائی ایس آپس میں ٹکراگئے، 6 افراد زخمی

سوات      (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دو مسافر ہائی ایس آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے شین میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں پر دو ہائی ایس گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔