Swat

نوجوان چھری کے وار سے شدید زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں نوجوان کو چھری کا وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم امداد نے کسی بات پر طیش میں آکر اپنے اٹھائیس سالہ کزن امین کو چھری کا وار کرکے شدید زخمی کردیا جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خوازہ خیلہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔