Swat

بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے رونیال میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چونتیس سالہ ولی محمد ولد علی رحمان بجلی خراب ہونے پر بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر بجلی ٹھیک کررہا تھاکہ اس دوران وہ بجلی کا زور دار جھٹکا لگنے سے نیچے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ متوفی کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔