Swat

موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سواربیٹا جاں بحق،والد شدید زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سواربیٹا جاں بحق اور ان کا والد شدید زخمی ہوگیا۔ نامعلوم موٹر کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 33 سالہ ابراہیم سکنہ چکدرہ موقع پر جاں بحق اور ان کا والد حضرت سعید زخمی ہوگیا جن کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ باپ بیٹا موٹر سائیکل پر چکدرہ سے فاتحہ خوانی کے لئے شانگلہ جارہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔