Swat

پارٹی سے نکالا گیا، تو سب کے پول کھول دوں گا، سعید خان ڈھیرئی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحریک انصاف سوات کے رہنما اور آزاد امیدوار پی کے7سعید خان ڈھیرئی نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے کرتوت سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ ضلعی قا ئدین غلط فیصلو ں سے پارٹی تبا ہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ مجھے غیر قا نو نی طور پر پا رٹی سے نکا لاگیا، تو عدالت جا کر چیلنج کر وں گا۔ کیو نکہ پا کستان تحر یک انصاف کسی کے با پ کی جا گیر نہیں۔ پا رٹی کے لیے ہما ری قر با نیا ں کسی سے پو شیدہ نہیں۔ ان خیالا ت کا اظہارانہوں نے کبل پر یس کلب میں پر یس کانفرنس کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ میں 18 سال سے پا رٹی کے لیے جد و جہد کر رہا ہو ں لیکن اس کے با وجو میر ی قر با نیوں کو نظرانداز کر کے اقربا پروری اور ذاتی پسند و ناپسند کی بنیا د پر 75 سالہ معمر شخص کو ٹکٹ دیا گیا، جن کو آئے ہو ئے ابھی تحریک انصاف میں دو سال ہوئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔