سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں بارات میں شامل پک اَپ الٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پک اَپ بارات میں گاڑیوں سے اور ٹیک کر رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
