Swat

بچہ پستول سے کھیلتے ہوئی گولی چل جانے سے جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ پیر امان ڈھیرئی میں سات سالہ بچہ پستول سے کھیلتے ہوئے پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ عباس گھر میں موجود پستول سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک پستول چل گئی جس کی گولی بچے کو لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔