Swat

سیدو شریف، پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ پولیس اہلکار جنید نے گھر کے سامنے اپنے پستول سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے سر میں گولی مار کر خو د کشی کرلی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ متوفی پولیس اہلکار کمشنر ہاؤس سیدو شریف میں ڈیوٹی پر تعینات تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔