سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی جس کے بعد سے موسم سرد ہوگیا۔ سوات میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام، مٹلتان اور مہو ڈنڈ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
Swat
