Swat +A -Aدو ہائی ایس گاڑیوں کے درمیان تصادم،چھ زخمی October 5, 2018 5 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ٹانچکئی میں دو ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ مسافر زخمی ہوگئے۔ دونوں مسافر ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والی سواریوں کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement