Swat

سوات میں ایک اور نوجوان کی خودکشی، ماں صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں ایک اور نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ،نوجوان کی ماں دلی صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئی ،پولیس کے مطابق تھانہ منگلور کی حدود میں واقع علاقہ غوڑی مستہ کے قریب اٹھائیس سالہ سردار علی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ،خودکشی کی وجہ رشتہ کا تنازعہ بتائی جارہی ہے ،نوجوان کی اچانک موت پر اس کی ماں کو دل کا دورہ پڑا جوجان لیواثابت ہوا اور چل بسی ایک ہی گھر سے دو جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا بعدازاں دونوں کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔