سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے انچارج واٹر سپلائی تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہو گئے۔ ڈبلیو ایس ایس سی آفس میں ان کے لیے الواداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سی ای او شیدا محمد خان، منیجر ایڈمین آصف سلیم اور آپریشنل منیجر میاں شاہد علی نے تاج ملوک خان کی کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے دورانِ ملازمت مینگورہ شہر کے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
Swat
