سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کل منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ ہی سردی کا آغاز ہو جائے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کل منگل اور بدھ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی و بالائی علاقوں میں بارش ہوگی جس کی وجہ سے کم سے کم درجۂ حرارت 9 تک گرنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کا آغاز اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔
Swat
