Swat

روپوش شدت پسند سات سال بعد گرفتار

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سی ٹی ڈی پولیس سوات نے روپوش شدت پسند کو سات سال بعد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک اطلاع پر چھاپا مار کر روپوش شدت پسند غلام رفیق ولد گل زمین کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے منتقل کردیا گیا۔ ملزم کے خلاف 2011ء میں شدت پسندی کا ایف آئی آر درج ہے۔ سوات میں شورش کے دوران ملزم شدت پسندی کے متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔