Swat +A -Aایم پی اے فضل حکیم خان ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر October 9, 2018 5 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے فضل حکیم خان کو ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ محکمۂ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ فضل حکیم خان نے منگل ہی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اشتہار / Advertisement