Swat

نواز شریف کڈنی ہسپتال منگلور، ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  نواز شریف کڈنی ہسپتال منگلور میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 14 سالہ زاہد اللہ ولد شمین سکنہ پورن ضلع شانگلہ جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا۔ والد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے میرے بچے سے دونوں گردے نکال دیے جس کی وجہ سے بچے کی موت واقع ہوئی۔ڈی ایم ایس نے انکوائری کا حکم دے دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔