سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے سکول جانے والی 5 سالہ طالبہ شدید زخمی ہوگئی۔ سائرہ گھر سے سکول جارہی تھی کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے کچل ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
