Swat

سوات بورڈ، انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحال کا سنٹر نمبر 10 تبدیل

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحان 2018ء کا سنٹر نمبر 10 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ افضل خان لالا کالج مٹہ سوات طلبہ کی سہولت کی خاطر تبدیل کرکے گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ سوات مقرر کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ نئے مقررکردہ سنٹر میں امتحان دینے کے لئے جائیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔