Swat

سنگدل بیٹے کے ہاتھوں 85 سالہ والد قتل

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں سنگدل بیٹے نے 85 سالہ والد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر گران باچا نے اپنے ادھیڑ عمر والد محمد سراج پر پستول سے فائرنگ کی اور اسے قتل کردیا ۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔