Swat

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سچ بولنے کی سزا دی گئی ہے، سواتی وکلا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)  صوبائی بار کونسل کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف سوات میں ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔ وکلا کا کہنا تھا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سچ بولنے کے جرم میں برطرف کیا گیا۔ یہ فیصلہ وکلا کو منظور نہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے ہائی کورٹ مینگورہ بنچ اور باقی عدالتوں میں کام نہ ہو سکا اور تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔