Swat

سوات، بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شروع ہونے والی بارش اور وادئی کالام سمیت بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ منگل کی شام تک جاری رہا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔