Swat

آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق،ایک زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ وادئی مرغزار کے علاقہ کڈونہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ منگل کو گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گری جو الف گل کو لگی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔سنگوٹہ میں پولیس اہلکار ذاکر آسمانی بجلی گرنے سے لگ کر زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔