Swat

خوراک کا عالمی دن منایاگیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   مینگورہ میں خوراک کا عالمی دن منایاگیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خوراک کے ماہرین نے خطاب کیا اور دنیابھر میں غذائیت سے بھرپور خوراک کی اہمیت پر تقاریرکیں۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ضلع سوات کے ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم تھے۔ انہوں نے اس موقع پرکہاکہ خیبرپختون خوا کی حکومت معیاری خوراک اور اجناس کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ زرعی زمین کو بچانے کے لئے ہرممکن کام کررہی ہے۔لاسونہ این جی او کے ڈائرکٹر محمد اعظم نے اس موقع پر کہاکہ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں چالیس فیصد تک بچے غذائی قلت کا شکارہیں جن میں ان کا وزن کم ہے اور قدبھی متاثرہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔