Swat

ٹریفک کے مختلف حادثات میں بچے سمیت دو افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں سڑک کنارے کھڑے پانچ سالہ بچے کامران کو پک اَپ نے ٹکر مار کر زخمی کردیا جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبت میں تیس سالہ حبیب مسافر گاڑی سے گر کر زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔