Swat

کم سن ڈرائیوروں کے خلاف آپریشن، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کم سن ڈرائیوروں کے خلاف پولیس کی خصوصی آپریشن کے دوران 129 کم سن موٹر سائیکل سواروں سے موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔ 28افراد کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کرائے گئے۔ گرفتار کم سن ڈرائیوروں کو ان کے والدین کی جانب سے دوبارہ لائسنس حاصل کرنے سے پہلے ڈرائیونگ نہ کرنے کے حلف نامے جمع کرانے کے بعد چھوڑ دیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔