Swat

گھریلو تنازعہ،چھری کے وار سے ایک شخص زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص نے چھری کا وار کرکے دوسرے کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ناموس نامی شخص نے اپنے رشتہ دار بخت مراد پر چھری سے وار کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔