Swat

رات کو درخت کاٹنے والا درخت کے نیچے دب کر ہلاک

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  کالام کے علاقہ مٹلتان میں رات کے وقت جنگل میں درخت کاٹنے والا بیس سالہ نوجوان خود ہی درخت کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ بہادر سید رات کو جنگل میں دیار کا درخت کاٹ رہا تھا کہ درخت اس پر آگرا جس کے نیچے دب کر وہ جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔