Swat

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو، تین طالب علم زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے علاقہ مرغزار میں کالج سے موٹر سائیکل پر جانے والے تین طالب علم تیز رفتاری کے باعث گر کر زخمی ہوگئے۔تینوں طالب علم جہانزیب کالج سے گھر جارہے تھے کہ مرغزار میں تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار عبید، فہد اور عبداللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔