Swat

ادھیڑ عمر شخص رکشہ کی ٹکر سے شدید زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  منگلور کے علاقہ شینگرئی کے ادھیڑ عمر شخص کو مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں رکشہ نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ 60 سالہ فضل الرحمان کسی کام کی غرض سے خریڑئی گئے تھے، جہاں تیز رفتار رکشہ نے سڑک کنارے ان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اس کو بعد میں طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔